بلین ٹری منصوبے کی تمام تفصیلات عدالت کو فراہم کی جائیں، وزیراعظم کی معاون خصوصی کو ہدایت

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے بلین ٹری منصوبے کی تفصیلات عدالت کو فراہم کرنے کی ہدایت کردی ، وزیراعظم نے کہاہے کہ عدالت کو منصوبے کی مکمل تفصیل اورشفافیت سے آگاہ کیاجائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qqIO8t
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments