اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے تعمیراتی شعبے کے فکسڈ ٹیکس رجیم میں 31 دسمبر2021 تک توسیع کا اعلان کر دیا،وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ ذرائع آمدن بتانے کیلئے بھی 6 ماہ کی چھوٹ دیدی گئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/34YhMfi
via IFTTT
0 Comments