لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ میں نئے سال 2021 کا آغاز ہو گیاہے ، 12 بجنے پر دارلحکومت آکلینڈ کا سکائی ٹاور روشنیوں سے چمک اٹھا اور رنگ برنگی آتش بازی نے سماں باندھ دیا ، شہریوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور نئے سال کو خوش آمدید کہا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hwUout
via IFTTT
0 Comments