سب سے پہلے اور آخر میں کونسا ملک نئے سال کو خوش آمدید کہے گا ؟ وہ معلوما ت جو ہر شخص جاننا چاہتا ہے 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے نئے سال کی آمد پر منائے جانے والے جشن کی خوشیاں ماندھ کر دی ہیں تاہم آپ کو یہ جان کر بہت ہی حیرت ہو گی کہ دنیا میں سب سے پہلے نئے سال کا آغاز چھوٹے ملک ” سموآ“ میں ہو گا جبکہ اس کے بعد شام 4 بجے پاکستانی وقت کے مطابق نیوزی لینڈ کے جزائر چیتھم میں شہری نئے سال کو خوش آمدید کہیں گے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mYeaAl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments