پاکستان میں کوروناوائرس سے مزید36 اموات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 36افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی کل تعداد 8ہزار 832 تک پہنچ چکی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/346sgJ1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments