پاکستان میں کورونا سے مزید 43 اموات، مرنے والوں کی تعداد 8 ہزار 303 ہو گئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی وبا کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 43 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی کل تعداد 8 ہزار 303 ہو گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36GRmQw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments