"حد کراس نہ کریں، کہ واپسی مشکل ہوجائے" شہبازشریف کا مریم نوازکو مشورہ 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے مریم نواز کے ساتھ ملاقات میں ان کو ڈائیلاگ کا راستہ کھلا رکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حد تک نہ جائیں کہ واپسی مشکل ہوجائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3omxhVz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments