"سرکاری افسربات نہیں سنے گا تو معطل نہیں نوکری سے فارغ ہوگا"وزیراعظم نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر سرکاری افسر عوام کی بات نہ سنے تو وہ سیٹیزن پورٹل پر شکایت کریں ، ہم متعلقہ افسر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اس کو معطل یا تبادلہ نہیں بلکہ نوکری سے فارغ کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3g96kC0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments