اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کا تحریر ی فیصلہ جاری کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیاہے اور نوازشریف کے ضامنوں کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2I8ZHmz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments