” میں نے ایک ملزم کے خلاف 90,90 روز کے بار بار ریمانڈ لینے کو ظلم کہا تھا، ابھی تمام ادارے اس خبر کو دوبارہ چلائیں “ سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال کے اہم ترین ریمارکس 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ نیب کے حوالے سے خبر کو ایک اخبار نے غلط چلایا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gaM2bu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments