پی ڈی ایم اور اسٹبلشمنٹ میں بات چیت کا آغاز ہو گیا ، آصف زرداری کیا کردار نبھا رہے ہیں ؟ نجی ٹی وی سماءنے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نجی ٹی وی ” سماءنیوز “کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ایک ہفتے کے دوران تین مرتبہ ٹیلیفونک رابطہ ہواہے جس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے ،نجی ٹی وی ” سماءنیوز “ نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ نوازشریف اور فضل الرحمان کا لہجہ نرم کروانے کیلئے آصف زرداری ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oi6x8E
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments