لاہور (ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے مختلف انتظامی معاملات پر کیپٹیل سٹی پولیس افسر عمر شیخ کے ساتھ مبینہ اختلافات پر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شہزادہ سلطان کا تبادلہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، شہزادہ سلطان صوبائی دارالحکومت کے چوتھے پولیس افسر ہیں جن کا عمر شیخ کے بطور سی سی پی او لاہور کا چارج سنبھالنے کے بعد تبادلہ کیا جارہا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36DfzHj
via IFTTT
0 Comments