دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ، سیکیورٹی فورسز کے 7 بہادر جوان شہید 

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں گزشتہ رات دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی کے سات بہادر جوان شہید ہو گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3prPqSq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments