فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے کہاکہ ماضی میں ایک لابی اسرائیل کوتسلیم کرنے کیلئے وفودبھیجتی رہی،آج وہی لابی پاکستان اوراداروں پرحملہ آورہورہی ہے،ایک جماعت کی لیڈر نے ٹوئٹر پر ویڈیو ڈالی جب سمجھ آئی تو ڈیلیٹ کردی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3o4AysQ
via IFTTT
0 Comments