گڑھی خدا بخش(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 13ویں برسی آج منائی جا رہی ہے، گڑھی خدابخش میں تقریب کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے، جلسہ گاہ میں کارکنوں کی بڑی تعدادپہنچ گئی، بلاول بھٹو،مریم نواز سمیت دیگر اہم قائدین خطاب کریں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2KV1uNk
via IFTTT
0 Comments