لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید دھند

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں دھند کا راج ہے، حد نگاہ صفر ہونے پر موٹروے کو کئی مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hjnIo4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments