ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید58 اموات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید58 افراد انتقال کر گئے،کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد9 ہزار874 ہو گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2KwCBYu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments