پی ڈی ایم قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے کب استعفے دے گی ؟ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کردیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ 31دسمبر تک تمام اراکین اپنے استعفے پارٹی قائدین کے پاس جمع کروادینگے،قومی اور صوبائی اسمبلی دونوں کے استعفے جمع کروائیں جائیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36W7EFu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments