ن لیگ کے بعد پیپلز پارٹی کا پہلا استعفیٰ آگیا، حکومت کیلئے نئی پریشانی

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے ملتان سے منتخب ہونے والے رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی نے اپنا استعفیٰ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو جمع کرادیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37L8m7B
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments