رابطہ کرنا بند کریں،اب لانگ مارچ ہوگا،اسلام آباد ہم آرہے ہیں،سلیکٹڈ وزیراعظم کا استعفی لیکر رہیں گے: بلاول بھٹو زرداری

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےکہاہےکہ ہم نےجانوں کی قربانی دی ہے،اس جمہوریت کی بنیادوں میں ہماراخون شامل ہے،اب کوئی راستہ نہیں ہے، ڈائیلاگ شائیلاگ کا وقت گزر چکا ہے،ہم کٹھ پتلی اوراس کے سہولت کاروں کوللکاررہےہیں،حکومت فون کرنا بند کرے ،اب لانگ مارچ ہوگا،اسلام آباد ہم آرہے ہیں،اسلام آباد پہنچ کر جعلی، نالائق ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qO10Jn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments