لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ جنوری کے آخر یا فروری کے آغاز میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کیا جائے گا جس کے بعد نا جائز حکومت کو مزید چلنے نہیں دیا جائے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/380qE4P
via IFTTT
0 Comments