کراچی (ویب ڈیسک) مشیر خزانہ حفیظ شیخ نیب کراچی کے دو نوٹسز کے باوجود تحقیقات کے لیے پیش نہیں ہوئے، یکے بعد دیگرے جاری نوٹسز پر انھیں 28 اکتوبر اور بعد ازاں یکم دسمبر کو پیش ہونے کا کہا گیا تھا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mJ6EK4
via IFTTT
0 Comments