شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی پرول مدت ختم، دوبارہ  جیل منتقل 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو6روزکے پرول کی مدت ختم ہونے پر دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36AGXpr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments