راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابرافتخار نے کہاہے کہ بھارت کو ڈر ہے سی پیک خطے کا گیم چینجر ہے،سی پیک منصوبہ پورے خطے سے جڑاہواہے،سی پیک پاکستان کا نہیں پورے خطے کی خوشحالی کا منصوبہ ہے، بھارتی سی پیک منصوبے کی ٹائم لائن مکمل نہ ہونے دینے کا فیصلہ کر چکے ہیں، بھارت سمجھتا ہے کہ رکاوٹیں ڈالنے سے یہ منصوبہ کہیں نہ کہیں ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/33GtnPs
via IFTTT
0 Comments