اگر رپورٹ سے مطمئن نہ ہوئے تو وزیر اعلی ٰ خیبرپختونخوا کوطلب کریں گے،سپریم کورٹ،خیبرپختونخوا حکومت کی ویسٹ مینجمنٹ سے متعلق رپورٹ مسترد 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کی ویسٹ مینجمنٹ سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی اورایک ماہ میں ویسٹ مینجمنٹ سے متعلق پیش رفت رپورٹ طلب کرلی ،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ اگر رپورٹ سے مطمئن نہ ہوئے تو وزیر اعلی ٰ خیبرپختونخوا کوطلب کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37ycK9I
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments