اسلام آبادہائیکورٹ: اجتماعات پر پابندی کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے کورونا کی دوسری لہرکے دوران اجتماعات پر پابندی کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست کے قابل سماعت ہونے فیصلہ محفوظ کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36xcfNT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments