وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے، وہ 17روز تک کورونا میں مبتلا رہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2I4nO5T
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments