کراچی: دعاچوک کے قریب سلنڈردھماکہ،ایک شخص جاں بحق،5 زخمی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں دعاچوک کے قریب دو منزلہ گھرمیں سلنڈردھماکہ ہوا جس سے ایک شخص جاں بحق اور5 زخمی ہوگئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36yX5YQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments