کورونا کی دوسری لہر مزید شدت اختیار کرگئی، 3499 نئے مریض رجسٹرڈ، 39 افراد جاں بحق

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے 39 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 205 ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37wR9yr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments