استعفوں کی دھمکی پولیٹیکل اسٹنٹ اورکرپشن کی کمائی بچانےکی جنگ ہے،فردوس عاشق اعوان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ اسمبلیوں سے استعفوں کی دھمکی پولیٹیکل اسٹنٹ اورکرپشن کی کمائی بچانےکی جنگ ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37Nys9T
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments