کسی کو بھی تیاری کے بغیر حکومت میں نہیں آنا چاہیے، ایک سال تک معیشت کی سمجھ نہیں آتی تھی : عمران خان 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کسی کو بھی بغیر تیاری حکومت میں نہیں آنا چاہیے ،حکومت سنبھالنے سے پہلے بریفنگ دی جانی چاہیے جیسے امریکہ میں جوبائیڈن کو مل رہی ہیں تاکہ جب آپ حکومت سنبھالیں تو آپ کو پوری طرح پتا ہو کہ آپ نے کیا ایجنڈا لے کر چلناہے ،میں نے حکومت سنبھالی تو تین مہینے صرف سمجھنے پر لگ گئے ، ہر چیز جو ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2KjNn4h
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments