اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے نارووال سپورٹس سٹی کیس میں احسن اقبال پر فرد جرم عائدکردی،سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے صحت جرم سے انکارکرتے ہوئے کہاکہ جج نے پہلے دیکھنا ہوتا ہے یہ کیس بنتا بھی ہے یا نہیں،جج اصغر علی نے کہاکہ ہم یہاں ایسی باتیں سننے نہیں بیٹھے ہوئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37JZiBj
via IFTTT
0 Comments