پاکستان نے بھی برطانیہ سے آنے والی فلائٹس بند کرنے کا اعلان کر دیا

لندن (مجتبی علی شاہ ) برطانیہ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز میں اضافہ کے ساتھ دنیا بھر میں فلائیٹس کی بندش کے ساتھ حکومت پاکستان نے بھی برطانیہ سے آنے والی پروازوں پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38lXAVE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments