فوج سرحدوں کی محافظ ،پولیس اندرون ملک شہریوں کی محافظ ہوتی ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ قوم کی جان و مال کی حفاظت ہونے تک قوم ترقی نہیں کرسکتی ،فوج سرحدوں کی محافظ ،پولیس اندرون ملک شہریوں کی محافظ ہوتی ہے ،ملک کے اندر پولیس شہریوں کو تحفظ دیتی ہے،میں چاہتاہوں قوم پولیس کو پسند کرے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2WECM6n
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments