اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)شیخ رشید کاکہنا ہے کہ عمران خان نے مجھ پر اعتماد کیاہے،100 دن میں وزارت داخلہ میں تبدیلی ہوگی، ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں وزیراعظم پانچ پورے کرینگے ،جس کادل چاہتا ہے آجائے،لانگ مارچ کرے،ہم استقبال کیلئے تیار ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Ww57vB
via IFTTT
0 Comments