دوسرا ٹی ٹوینٹی، نیوزی لینڈ کی ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ،21 رنز بنا لیے 

ہملٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 164 رنز کے ہدف کے تعاقب میں دو اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 21 رنز بنا لیے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Wta7kG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments