مریم نواز کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات، پی ڈی ایم کی نئی حکمت عملی پر غور

مردان(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے، پی ڈی ایم کی اب تک ہونے والی پیشرفت پر غورکیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rsba2G
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments