بھارتی فورسز کی ایل او سی پر پھر اشتعال انگیزی ، پاک فوج کا جوان شہید

راولپنڈی( ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی فورسز کی جانب سے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37LLohG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments