"مجھ سے حساب مانگنےوالو، پہلے اپنی جان تو چھڑا لو، اب تو تمہارے رکھوالے بھی ترلے کر رہے ہیں کہ ہماری جان چھوڑ دو"

مردان( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ مجھ سےحساب مانگنے والو،ابھی تو تم میرے شکنجے میں ہو، پہلے اپنی جان تو چھڑوا لو، اب تو تمہارےرکھوالے بھی ہمیں فون کر کے ترلے کر رہے ہیں کہ تم جانو اور عمران جانے ہماری جان چھوڑ دو لیکن میں بتا دینا چاہتا ہوں کہ ہم اتنی آسانی سےجان چھوڑنے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mJAxcz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments