سرگودھا، لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی چوہدری حامدحمید نے سپیکر قومی اسمبلی کے نام لکھا اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کے سپرد کردیاجس کی تصدیق کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پارلیمنٹرینز اور عوام کی جتنی تذلیل اس دور میں ہوئی، ماضی میں کبھی نہیں ہوئی ، دیگر ممبران بھی آٹھ دسمبر تک اپنے استعفے جمع کرادیں گے اور پارٹی مناسب وقت ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qHeI0D
via IFTTT
0 Comments