منشیات کیخلاف جنگ میں ملک بھرمیں تحریک چلائینگے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ منشیات خاموش قاتل ہے اس کا پتہ نہیں چلتا،جرائم سے صرف پولیس نہیں نمٹ سکتی معاشرہ ملکرلڑتا ہے،جب تک معاشرہ کرپٹ لوگوں کو برانہ سمجھے کرپشن نہیں رکتی ،صرف نیب یا انصاف کے نظام سے کرپشن کو نہیں روکا جاسکتا،چاہتا ہوں منشیات اور کرپشن کے کینسر سے پورامعاشرہ لڑے،اس معاملے پر تمام وزارتوں کو ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2K0IXPe
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments