نیوزی لینڈ میں ایک اور پاکستانی کرکٹر کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیوزی لینڈ میں موجود ایک اور پاکستانی کرکٹر کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد کورونا کا شکار ہونے والے کرکٹرز کی مجموعی تعداد 8 ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mtytGo
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments