”اگر مفتی کفایت اللہ کے خلاف فوج مخالف بیان سے متعلق مقدمہ بنا تو پھرعمران خان کی ویڈیوز بھی عدالت لے کر جائیں گے“مریم نوازشریف نے اعلان کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )مریم نوازشریف نے کہاہے کہ اگر مفتی کفایت اللہ کے خلاف فوج کے خلاف بولنے پر مقدمہ بنا تو پھر ہم عمران خان کی 10 سے 12 سال پرانی ویڈیوز بھی عدالت لے کر جائیں گے اور فوج کے خلاف بولنے پر مقدمہ بنانے کا مطالبہ کریں گے ، فوج کے خلاف ہم نہیں بولتے ، فوج ہمارا ادارہ ہے ، مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے یوم تاسیس کے موقع پر ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38SgJPs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments