احتساب عدالت نے خواجہ آصف کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرلیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے خواجہ آصف کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرلیا،عدالت نے کہاکہ آج یا کل ملزم کو لاہور لے جائیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37Ytw3y
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments