نیب ٹیم خواجہ آصف کو لے کر احتساب عدالت پہنچ گئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب ٹیم خواجہ آصف کو لے کر احتساب عدالت پہنچ گئی،خواجہ آصف کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش کیاجائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37YvQYj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments