24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید55 اموات،2 ہزار155 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی وبا کورونا کے سبب پاکستان میں مزید55 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی کل تعداد 10 ہزار 47 ہوگئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aTiVZt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments