لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو گیاہے ، پاکستا ن نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنا لیے ہیں جبکہ جیت کیلئے مزید114 رنز درکار ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nZt8XP
via IFTTT
0 Comments