کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پارٹی کی مجلس عاملہ نے پی ڈی ایم فیصلوں کی توثیق کردی ہے،ہمارا فیصلہ ہے کہ حکومت کوہر فورم پر چیلنج کرنا چاہیے،استعفے ہمارا ایٹم بم ہے،اسکو نہ دینے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ہمیں اس حکومت کو سینٹ الیکشن اور سڑکوں پر چیلنج کرنا چاہیے،ہم مل کر ان ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aRVhfV
via IFTTT
0 Comments