یو این مبصرین کی گاڑی پر فائرنگ، بھارت کے انکار کوپاکستان نے مسترد کر دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کے مبصرین کی گاڑی پر بھارتی فورسز کی جانب سے فائرنگ کا معاملہ، پاکستان نے بھارت کا موقف مسترد کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38rmeUO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments