اسلام آبادہائیکورٹ کا نوازشریف کو اشتہاری قراردینے کافیصلہ 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے نوازشریف کو اشتہاری قراردینے کافیصلہ کیا ہے ،عدالت نے نوازشریف کی ضمانت دینے والوں کو بھی نوٹسز جاری کرنے کافیصلہ کیاہے ،جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ اشتہاری قرار دینے سے متعلق مختصر فیصلہ کچھ دیر میں جاری کرینگے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36tXtHS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments